سلمان لفٹ کے بٹن دبا کر بھاگ جاتے تھے

،آڈیو کیپشنبالی وڈ اداکار سلمان خان

اس ہفتے پرسنالٹی آف دی ویک میں سنیے بالی وڈ کے سب سے زیادہ چاہے جانے والے بیچلر اور دبنگ اداکار سلمان خان خان کے بارے میں۔ بتا رہی ہیں ثمرہ فاطمہ