’مہوش حیات سے مجھے بے حد عشق ہے جو کہ لازوال ہے‘

،آڈیو کیپشنندیم بیگ کی ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ اور ’جوانی نہیں آنی‘ کامیاب ہٹ فلمیں رہی ہیں۔

ندیم بیگ پاکستان کے سب سے کامیاب ہدایتکار ہیں۔ ان کی دونوں فلمیں 2017 کی ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ اور 2015 کی ’جوانی نہیں آنی‘ پاکستانی سینیما کی سب کی کامیاب ہٹ فلمیں رہی ہیں۔ چند دنوں پہلے ندیم جوانی پھر نہیں آنی کے سیکوئل کی شوٹنگ سے واپس پاکستان آئے جہاں ہماری ساتھی فیفی ہارون نے ان سے ملاقات کی۔ سنیے ان کی گفتگو۔