آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بالی وڈ راؤنڈ اپ: رانی مکھر جی کی ’ہچکی‘ اور شاہ رخ کا ڈرامہ
انڈین اداکار شاہ رخ خان نے فلم انڈسٹری میں کامیابی کے لیے اپنی بیٹی کو کیا مشورے دیے، رانی مکھرجی کی فلموں میں واپسی اور 2017 انڈین سینما کے لیے کیسا رہا۔
سنیے ہفتہ وار بالی وڈ راؤنڈ اپ ثمرہ فاطمہ سے