وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی،’رب نے بنا دی جوڑی‘

،آڈیو کیپشنوراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کی شادی

اس ہفتے پرسنیلٹی آف دی ویک ہیں بالی وڈ کی اداکارہ انوشکا شرما جن کی کرکٹر وراٹ کوہلی سے حال ہی میں شادی ہوئی ہے۔نصرت جہاں سے سنیے پرسنیلٹی آف دی ویک