جہانگیر ترین کے سیاسی سفر پر ایک نظر

،ویڈیو کیپشنجہانگیر ترین کے کریئر پر نظر

جہانگیر خان ترین کا شمار پاکستان کے دولت مند خاندانوں میں ہوتا ہے۔ تقریباً 15 سال پہلے سیاست میں قدم رکھنے کے بعد وہ اب تک تین سیاسی جماعتیں تبدیل کر چکے ہیں۔ ان کے سیاسی سفر پر ایک نظر