فضا سے لیے گئے امریکی شہروں کی تصاویر یا ڈزنی لینڈ کے مناظر

،ویڈیو کیپشنفضا سے لی گئی تصاویر جن سے شہروں کے بڑے دلفریب مناظر دیکھنے کو ملے

امریکہ میں ایک نوجوان فوٹوگرافر نے مختلف شہروں کی فضا سے تصاویر لیں جن میں گھروں کی قطاروں، سڑکوں اور گلیوں کے بڑے دلفریب مناظر دکھائے۔