آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بھورینڈو خطے کی تاریخ کا سب سے قدیم ساز ہے
قدیم ساز بھورینڈو کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ موہنجو دڑو کی کھدائی کے دوران دریافت ہوا تھا۔ لیکن جدید اور مادی دنیا میں اس قدیم اور سادے سے دیہی ساز کے سُر بھی مدھم پڑتےجا رہے ہیں۔
تھرپارکر سے شمائلہ خان کی ڈیجیٹل رپورٹ۔