آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان کے شمالی حصے میں گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ کا مقامی ساز چاردھا یا پامیری رباب۔
پاکستان کے شمالی حصے میں گلگت بلتستان کے علاقے ہنزہ کا مقامی ساز چاردھا یا پامیری رباب وہاں کے عقیدے کا حصہ تصور کیا جاتا ہے کیونکہ ہنزہ کے رہائشیوں کے بقول اسی ساز کے ذریعے ہنزہ میں اسلام کی تبلیغ ہوئی۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں نے اس ساز کو بنانا اور سیکھنا چھوڑ دیا۔ ایسا کیوں اور کیسے ہوا؟ تفصیل جانیے شمائلہ خان کی اس رپورٹ میں۔