بالی وڈ راؤنڈ اپ: اجے دیوگن کے خبط اور سلمان خان پر قطرینہ کا ہینگ اوور

،آڈیو کیپشنبالی وڈ راؤنڈ اپ میں اجے دیوگن کے خبط اور رچا چڈھا کے ڈر کی باتیں

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں سلمان خان کی پینٹنگ، اجے دیوگن کے خبط اور رچا چڈھا کے ڈر کی باتوں کے علاوہ فلم پدماوتی کی باتیں بھی شامل ہیں۔ تفصیل سنیے ہماری ساتھی نصرت جہاں کی زبانی۔