ٹینا ثانی : ایک مرتبہ بھارتی اداکار ششی کپور کو خط لکھا تھا
حال ہی میں گلوکارہ ٹینا ثانی لاہور لٹریری فیسٹیول کے لندن ایڈیشن میں شرکت کے لیے برطانیہ آئیں جہاں انھوں نے برٹش لائبریری کے آڈیٹوریم میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر ہماری ساتھی فی فی ہارون نے انھیں بی بی سی سٹوڈیوز آنے کی دعوت دی جہاں ان سے ان کی موسیقی اور آنے والے پراجیکٹس پہ گفتگو ہوئی۔