بالی وڈ راؤنڈ اپ: سنی لیونی کو ہے کس کا انتظار؟

،آڈیو کیپشنبالی وڈ راؤنڈ اپ: سنی لیونی کو ہے کس کا انتظار؟

سنی لیونی کو ہے کس کا انتظار، ارباز خان بتائیں گے اپنی ریلیز ہونے والی کے بارے میں اور کیا آپ جاننا چاہیں گے کہ جولی ٹو کس کی کہانی ہے؟ سنیے بالی وڈ راونڈ اپ میں ہماری ساتھی نصرت جہاں کی زبانی۔