سلمان کی فلم 'ٹائیگر زندہ ہے' عید کے بجائے کرسمس پر

،آڈیو کیپشنبالی وڈ راؤنڈ اپ میں 'ٹائیگر زندہ ہے' کے علاوہ سوناکشی سنہا اور مہیما چودھری کی باتیں

'ٹائیگر زندہ ہے' کے علاوہ سوناکشی سنہا اور سدھارتھ ملہوترا کی خوشی کا راز کیا ہے اور فلم 'پردیس' کے ری پریميئر پر مہیما چودھری نے کیا انکشاف کیا؟ نصرت جہاں سے سنیے بالی وڈ راؤنڈ اپ میں۔