آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
17 برس کی عمر میں دو بڑی فلمیں،’خود کو بڑی خوش قسمت تصور کرتی ہوں‘
بالی وڈ کی معروف فلم 'دنگل' اور 'سیکرٹ سپر سٹار' سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی 17 سالہ کشمیری اداکارہ زائرہ وسیم کا کہنا ہے کہ اگر انھیں پاکستانی فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تو وہ بالکل کریں گی۔ بی بی سی کی فیفی ہارون کی زائرہ وسیم سے گفتگو آپ بھی سنیے۔