نیکون کے کیمرہ ٹیسٹ کے لیے ٹپو جویری کا جاپان میں فوٹو شوٹ

نیکون کیمرہ بنانے والی کمپنی کی جانب سے پاکستان سے فیشن فوٹوگرافی کی نمائندگی کے لیے ٹپو جویری کو منتخب کیا گیا۔

TAPU JAVERI

،تصویر کا ذریعہTAPU JAVERI

،تصویر کا کیپشنپاکستانی فوٹو گرافر ٹپو جویری کو جاپان میں نیکون کیمرہ بنانے والی کمپنی کی جانب سے بہترین فیشن فوٹو گرافرز کے ہمراہ نیکون کا نیا ڈی 850 کیمرہ ٹیسٹ کرنے کے لیے جاپان آنے کی دعوت دی گئی۔
TAPU JAVERI

،تصویر کا ذریعہTAPU JAVERI

،تصویر کا کیپشنٹپو جویری کو اس موقع پر جاپانی ماڈلز کے ہمراہ فیشن فوٹو گرافی کرنے کا موقع ملا۔ اس تصویر میں جاپانی ماڈل اپنی روایتی پنکھے کیمونو کے ساتھ۔
TAPU JAVERI

،تصویر کا ذریعہTAPU JAVERI

،تصویر کا کیپشنایسی ہی ایک ماڈل روایتی جاپان گھر میں
TAPU JAVERI

،تصویر کا ذریعہTAPU JAVERI

،تصویر کا کیپشنکاس پلے کے دوران اپنے روایتی کامک کے کردار پہنتے ہیں۔ ٹپو کو ان کی تصاویر اتارتے کا موقع ملا
TAPU JAVERI

،تصویر کا ذریعہTAPU JAVERI

،تصویر کا کیپشنایک اور ماڈل ہیلو کٹی کے روپ میں۔
TAPU JAVERI

،تصویر کا ذریعہTAPU JAVERI

،تصویر کا کیپشنجاپان کے روایتی اور جدید انداز کے امتزاج میں ایک ماڈل
TAPU JAVERI

،تصویر کا ذریعہTAPU JAVERI

،تصویر کا کیپشننیکون کے نئے کیمرہ کے ساتھ فلیش لائٹ کا استمعال کرتے ہوئے رات کے وقت بنائی گئی ایک تصویر
TAPU JAVERI

،تصویر کا ذریعہTAPU JAVERI

،تصویر کا کیپشنٹپو کے مطابق جاپانی ماڈلز کی جلد کی خوبصورتی کے باعث کم ٹیک اپ کے ساتھ بھی اچھی تصاویر بن جاتی ہیں۔
TAPU JAVERI

،تصویر کا ذریعہTAPU JAVERI

،تصویر کا کیپشنٹپو نے ماڈل کے ہاتھ میں موجود آئینے میں ان کے ساتھ گئے انڈونیشیا کے فوٹو گرافر روئمو ٹریٹ کو عکس بند کیآ۔
TAPU JAVERI

،تصویر کا ذریعہTAPU JAVERI

،تصویر کا کیپشنایشیا، آسٹریلیا اور مشرقِ وسطی سے جاپان جانے والے فوٹو گرافرز کا گروپ فوٹو۔