برطانیہ کی شاہی فضائیہ کے کراچی میں کرتب

پاکستان اور برطانیہ کے مابین سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر کراچی میں ایئر شو کا اہتمام کیا گیا۔

پاکستان، ایئر شو

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاک فضائیہ کی جانب سے کراچی میں منعقد کیے گئے ایئر شو میں پاکستان اور برطانیہ کے جنگی جہازوں نے فضا میں کرتب دکھائے۔
پاکستان، ایئر شو

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس ایئر شو میں برٹش رائل ایئرفورس کے مشہور ’ریڈ اروز‘ طیاروں نے بھی حصہ لیا۔
پاکستان، ایئر شو

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنکراچی کے ساحل پر منعقد ہونے والا یہ شو پاکستان اور برطانیہ کے 70 سالہ سفارتی تعلقات کا جشن منانے کے لیے کیا گیا۔
پاکستان، ایئر شو

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنفضا میں بکھرے نیلے سفید اور گلابی رنگ بہت ہی خوبصورت دکھائے دے رہے تھے۔
پاکستان، ایئر شو

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنایئر شو کو دیکھنے کے لیے کراچی کے ساحل پر شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
پاکستان، ایئر شو

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنشہریوں کے علاوہ اعلی سیاسی شخصیات، فوجی اہلکار اور سفارت کار بھی ایئر شو میں جہازوں کے کرتب لطف اندوز ہوئے۔