’۔۔۔دو دن کی شوٹنگ کے بعد فلم سے نکال دیا گیا تھا‘

،آڈیو کیپشنبالی وڈ کی ماضی کی معروف اداکارہ آشا پاریکھ

بالی وڈ کی ماضی کی معروف اداکارہ آشا پاریکھ ہماری اس ہفتے کی پرسنالٹی آف دی ویک ہیں۔