کیا آپ چینی ہپ ہاپ کے لیے تیار ہیں؟

،ویڈیو کیپشنچین میں ہپ ہاپ موسیقی تیزی سے مقبول ہو رہی ہے

چین میں ہپ ہاپ موسیقی تیزی سے مقبول ہو رہی ہے اور حال ہی میں اس موسیقی کے ایک ریئلیٹی شو کو ڈھائی ارب مرتبہ آن لائن دیکھا گیا۔