آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
روسی زار اور رقاصہ کی محبت کی کہانی
میٹلڈا نامی فلم ایک رقاصہ اور روسی شہزادے نکولس کی محبت کی داستان ہے۔ نکولس دوم روس کے آخری زار بنے اور اب وہ آرتھوڈوکس سینٹ ہیں۔