کنگنا راناوت کے تنازعات اور پرینتی چوپڑہ کی وضاحت

،آڈیو کیپشنکنگنا راناوت کے تنازعات کے علاوہ پرینتی چوپڑہ کی کرکٹر ہاردک پانڈیا پر وضاحت

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں کنگنا راناوت کے تنازعات کے علاوہ اداکارہ پرینتی چوپڑہ کی کرکٹر ہاردک پانڈیا پر وضاحت کی تفصیل سنیے نصرت جہاں کے ساتھ۔