جینٹیلمین سے بوس وکنار کے مناظر کٹ کرنے کی ہدایت

،آڈیو کیپشنبالی وڈ راؤنڈ اپ: کالکی کی 'نیم برہنہ' تصاویر اور سنی کی شہرت

اس ہفتے کے بالی وڈ راؤنڈ اپ میں ایشا گپتا اور کالکی کوئچلن کا ’نیم برہنہ‘ تصاویر اپ لوڈ کرنے پر چرچا رہا اور ساتھ ساتھ سینسر بورڈ نے اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کی نئی فلم جینٹیلمین سے بوس وکنار کے مناظر کٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔