آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈونیشیا میں ’ہزاروں ہاتھوں کا رقص‘
انڈونیشیا کے علاقے آچے میں سمن ڈانس یا ’ہزاروں ہاتھوں کا رقص‘ بہت مقبول ہے۔ حال ہی میں دس ہزار ایک افراد نے بیک وقت یہ رقص کر کے نیا ریکارڈ قائم کیا۔