آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بالی وڈ راؤنڈ اپ: میکا سنگھ کو پاکستان سے محبت کا اظہار مہنگا پڑ گیا
انڈین گلوکار میکا کس مشکل میں پھنس گئے ہیں، کھلاڑی کمار کو اپنا کون سا امیج پسند ہے اور اداکارہ ودیا بالن کیا کہتی ہیں آرٹسٹ بچوں کے بارے میں، یہ سب سنیئے اس ہفتے بالی وڈ راؤنڈ اپ نصرت جہاں کی زبانی