آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
گیم آف تھرونز میں انڈین تلواریں
مقبول ٹی وی ڈرامہ سیریز گیم آف تھرونز کے ساتویں سیزن کا آغاز ہو چکا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس میں استعمال ہونے والی تلواریں انڈیا میں بنتی ہیں۔