’اب ہیروئن کے کردار ناچنے یا گانے کی حد تک محدود نہیں‘

،آڈیو کیپشنانڈین سنیما کا سفر: مغل اعظم سے باہو بلی تک

برطانوی فلم سازی کے معروف ادارے برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلیویژن نے لندن میں انڈین فلموں کی صنعت کی تاریخ اور فلم بندی کے بارے میں ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا۔ فیفی ہارون کی رپورٹ