آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
عبدالستار ایدھی کی پہلی برسی کے موقع پر نوجوان مصورہ کی پینٹنگ
عالمی شہرت یافتہ سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی پہلی برسی کے موقع پر نوجوان مصورہ امینہ انصاری نے ان کی یاد میں ایک پینٹنگ بنائی ہے جس کا مقصد ایدھی صاحب کو خراجِ عقیدت پیش کرنا اور ایدھی فاؤنڈیشن کے لیے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ تفصیل اس رپورٹ میں۔