آرمینہ خان: ’ہماری صنعت کو نئے لوگوں کی ضرورت ہے’
اداکارہ آرمینہ خان آجکل اپنی نئی فلم یلغار کے پریمیر کے لیے لندن آئی ہوئی ہیں۔ اس فلم کے سلسلے میں اُنہوں نے بی بی سی اردو کی فیفی ہارون کے ساتھ خصوصی گفتگو کی۔