آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’میں بحیثیت اداکارہ تاریخ کا حصہ بننا چاہتی ہوں‘
پرسنالٹی آف دی ویک میں آج جانیئے فلمسٹار انیل کپور کی بیٹی اور فیشن آئی کان سمجھی جانے والی سونم کپور کے بارے میں: پرسنیلٹی آف سے ویک سنیے نصرت جہاں کی آواز میں