مصر کی باحجاب بیلے ڈانسر

،ویڈیو کیپشنبیلے رقص سیکھنا مصر سے تعلق رکھنے والی اینجی الشازلی کا خواب تھا

بیلے رقص سیکھنا مصر سے تعلق رکھنے والی اینجی الشازلی کا خواب تھا جس کی تکمیل کے بعد اب وہ یہ رقص سکھاتی ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ حجاب اس سلسلے میں ان کے لیے رکاوٹ نہیں بنا۔