آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دل کا ٹوٹنا بہت تکلیف دہ ہوتا ہے: بلال خان
پاکستانی گلوکار بلال خان نے شہرت تو کوک سٹوڈیو سے پائی لیکن ڈرامہ سیریل ’سمی‘ کسے بعد سے وہ اب بحیثیت اداکار بھی خاصے مقبول ہوئے ہیں۔ بلال خان لندن کے ساؤتھ بینک سنٹر میں الکے می فسٹیول میں شرکت کے لیے آئے اور ہماری ساتھی فیفی ہارون سے خصوصی گفتگو کی۔