آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پرسنیلٹی آف دی ویک: بالی وڈ کی سدا بہار اداکارہ نرگس
اس ہفتے کی بالی وڈ شخصیت میں ملیے کلاسیکل اداکارہ نرگس نے جنھوں نے اپنے دور کی متعدد کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔