عالیہ بھٹ کو باہو بلی کیوں پسند ہے؟

اس ہفتے بالی وڈ راؤنڈ اپ میں سنیے دنگل نے باہو بلی کو پیچھے چھوڑ دیا اور کیا آپ جانتے ہیں کہ عالیہ بھٹ کو باہو بلی کیوں پسند ہے اور فرح خان بتائیں گی شاہ رخ خان کے ساتھ دوستی کی کہانی۔