اپنے ماضی کو نہ تو مٹا سکتی ہوں اور نہ ہی مٹانا چاہتی ہوں: سنی لیونی

بالی وڈ پرسنالٹی آف دی ویک میں آج ہم بات کریں گے سابق پورن سٹار اور بالی وڈ اداکارہ سنی لیونی کی۔ سنیے گا کہ بالی وڈ تک کا ان کا سفر کیسا رہا۔