آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
میرا سفر ابھی تک بہت خوبصورت رہا ہے: انوشکا شرما
بالی وڈ پرسنالٹی آف دی ویک میں آج بات کریں گے اداکارہ انوشکا شرما کی جنھوں نے بطور اداکارہ 'پی کے'، 'سلطان' اور 'اے دل ہے مشکل' جیسی فلمیں دیں تو بطور پروڈیوسر 'این ایچ ٹین' اور 'پھلوری' بنائی۔
تفصیل کے ساتھ نصرت جہاں۔