آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ارشد وارثی: زندگی کاٹنے کے لیے اس پر ہنسنا بہت ضروری ہے
بالی وڈ پرسنالٹی آف دی ویک میں باتیں سنیے اداکار ارشد وارثی کی جنھوں نے اپنی جاندار اداکاری اور کامیڈی کے ساتھ بالی ووڈ میں اپنا ایک الگ مقام بنایا ہے۔