آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
'گلوکار بہت ہیں مگر میوزک کا معیار وہ نہیں رہا'
آج ہم بات کریں گے بالی وڈ کی کامیاب ترین گلوکاراوں میں سے ایک الکا یاگنِک کی جنھوں نے 16زبانوں میں نغمے گائے اور صرف ہندی فلموں میں ہی 2486 گانے گائے۔ الکا نے انڈسٹری کی تمام بڑی ہیرائنز کو اپنی آواز دی ہے۔ تفصیل سنیے نصرت جہاں کے ساتھ۔