متنازع اشتہار پر پیپسی کی معذرت

،ویڈیو کیپشنپیپسی کے متنازع اشتہار میں کام کرنے والی ماڈل کینڈل جینر نے تاحال کوئی بیان نہیں دیا

عالمی مشروب ساز کمپنی پیپسی نے تو اپنے اس اشتہار پر معذرت کر لی ہے جس پر امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا مذاق اڑانے کا الزام لگایا گیا ہے تاہم اشتہار میں کام کرنے والی ماڈل کینڈل جینر نے تاحال کوئی بیان نہیں دیا۔