آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان کا پہلا بین الاقوامی خواتین فلم فیسٹول
پاکستان میں خواتین کے پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا آغاز اتوار سے ہورہا ہے۔ دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہونے والے اِس فلم فیسٹیول میں بیرونِ ملک اور پاکستان سے صرف خواتین نے اپنی فلمیں سکریننگ کے لیے بھیجی ہیں۔ اِنہی فلم سازوں میں سے ایک سے ہمارے ساتھی عبداللہ فاروقی نے بات کی۔