آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جاییداد کی تقسیم کے لیے امیتابھ بچن کی وصیت
امیتابھ بچن نے اپنی نئی فلم سرکار کےسیکوئل سے قبل اپنے پیغام میں نےاپنی وصیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری موت کے بعد میری تمام جائیداد میرے بیٹے ابھشیک اور بیٹی شویتا نندہ کے درمیان برابر تقسیم کر دی جائے۔