آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
آسکر ایوارڈز میں تاریخی غلطی
امریکی شہر لاس اینجلس میں 89ویں آسکر ایوارڈز میں فے ڈنوے نے غلطی سے 'مون لائٹ' کی جگہ ’لا لا لینڈ‘ کو بہترین فلم قرار دے دیا، تاہم بعد میں ان کی غلطی کی تصحیح کر دی گئی۔