پسنی کے نوجوانوں میں سینڈ آرٹ کی مقبولیت

،ویڈیو کیپشنپاکستان میں سینڈ آرٹ کی مقبولیت

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے پسنی کے نوجوان بغیر کسی تربیت اور معاونت کے سینڈ آرٹ کا ہنر سیکھ گئے ہیں۔ پسماندگی کے باوجود ان کے ذہن روشن ہیں۔ ریاض سہیل کی ڈیجیٹل رپورٹ