جگجیت سنگھ کو انڈیا میں انہیں غزل گائیکی کا معمار مانا جاتا ہے

،آڈیو کیپشنمعروف گلوکار اور غزل گائیک جگجیت سنگھ

آج ہم بات کریں گے انڈیا میں غزلوں کے معروف گلوکار اور غزل گائیک جگجیت سنگھ کی۔ جگجیت سنگھ نے فلموں میں بھی نغمے گائے لیکن انڈیا میں انہیں غزل گائیکی کا معمار مانا جاتا ہے