بالی وڈ راؤنڈ اپ: کرینہ کپور کا مشورہ اور گووندا کی 'ری انٹری'

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں اکشے کمار کی فلم جولی ایل ایل بی کے سیکوئل اور گووندا کی فلم 'ری انٹری' کے بارے میں سنیے۔