پریتی زنٹا کی ہر دم مسکراہٹ کا راز کیا ہے؟

پریٹی وومن آف بالی وڈ پریتی زنٹا ہمیشہ ہنستی کھلکھلاتی رہتی ہیں۔ آخر اس کا راز کیا ہے؟