انڈیا میں فیشن کے رنگ

انڈین شہر ممبئی میں جاری فیشن ویک میں معروف ماڈلز اور شخصیات نے منفرد ملبوسات پہن کر اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

انڈیا فیشن

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنانڈیا کے شہر ممبئی میں لیکمے فیشن ویک جاری ہے جس میں کئی معروف شخصیات اور ماڈلز شریک ہو رہی ہیں۔
انڈیا فیشن

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنان معروف شخصیات میں بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو بھی شامل ہیں جنھوں نے اس فیشن شو کے دوران ڈیزائنر فلگونی شان پی کاک کے ملبوسات زیب تن کر رکھے ہیں۔
انڈیا فیشن

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنایک انڈین ماڈل نے رتو کمار کے ڈایزائنر لباس کو اس انداز میں پیش کیا۔
انڈیا فیشن

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس تصویر میں ماڈلز نے ڈیزائنر ایکام کے ملبوسات پہن رکھے ہیں۔
انڈیا فیشن

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنلیکمے فیشن ویک میں معروف انڈین گلوکارہ سنیدھی چوہان نے بھی شرکت کی۔
انڈیا فیشن

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشننوجوان اداکارہ کرشما تننا ڈیزائنر سپلیش کے ڈیزائن کردہ ملبوسات میں نظر آئیں۔
انڈیا فیشن

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنفیشن ویک میں خواتین ماڈلز کے ساتھ ساتھ مرد ماڈلز بھی شریک ہیں۔