بالی وڈ کے نام پر سب بکتا ہے

فوٹوگرافر فوزان حسین نے تصاویر کے ذریعے دکھایا کہ انڈینز بالی وڈ سے کتنی محبت کرتے ہیں اور بالی وڈ کے ستاروں کو روزمرہ کی زندگی میں کیسے شامل کرتے ہیں۔

انڈیا

،تصویر کا ذریعہFAWZAN HUSAIN

،تصویر کا کیپشنانڈیا بھر میں اشتہارات کے بورڈز پر بالی وڈ ستاروں کی تصاویر عام بات ہے اور ان کی بہت مانگ ہے
انڈیا

،تصویر کا ذریعہFAWZAN HUSAIN

،تصویر کا کیپشنایک پارک میں سٹال والے نے اپنا سٹال پرکشش بنانے کے لیے بالی وڈ ستاروں کی تصاویر لگا رکھی ہیں۔ یا شاید لوگوں کے لیے لگا رکھی ہیں تاکہ وہ اپنے پسندیدہ اداکاروں کا نشانہ لے سکیں؟
انڈیا

،تصویر کا ذریعہFAWZAN HUSAIN

،تصویر کا کیپشنانڈیا میں کچھ بھی بیچنا ہو تو اس کے لیے بالی وڈ کا سہارا لیا جاتا ہے چاہے گاڑی بچینی ہو، بسکٹ یا بریزیئر۔
انڈیا

،تصویر کا ذریعہFAWZAN HUSAIN

،تصویر کا کیپشناگر آپ کو بالی وڈ اداکار مل نہیں سکتی تو کیا ہوا اس کے ساتھ تصویر تو کھینچی جا سکتی ہے۔
انڈیا

،تصویر کا ذریعہFAWZAN HUSAIN

،تصویر کا کیپشنبالی وڈ کے پوسٹرز اور مشہور بالی وڈ فلموں کے بورڈز کے سامنے تصاویر کھچوانا عام ہے۔
انڈیا

،تصویر کا ذریعہFAWZAN HUSAIN

،تصویر کا کیپشنبالی وڈ اداکارہ ملیکا شیراوت اونچی اڑان کے لیے تیار یا پھر کم از کم اس پتنگ پر۔
انڈیا

،تصویر کا ذریعہFAWZAN HUSAIN

،تصویر کا کیپشنبالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑہ ہالی وڈ میں اپنا نام بنا رہی ہیں اور ان کی تصویر ان موسیقاروں کے کام آتی ہیں۔
انڈیا

،تصویر کا ذریعہFAWZAN HUSAIN

،تصویر کا کیپشنبالی وڈ فلموں کے پوسٹرز آرٹ کے طور پر بھی بہت مشہور ہیں۔
انڈیا

،تصویر کا ذریعہFAWZAN HUSAIN

،تصویر کا کیپشناگر سلمان خان کے اس پوسٹر نے سلمان خان کے کریئر کے لیے بہت کارآمد رہا تو اس کو فوٹو شاپ کر کے جوس والا بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے۔