ہیرو کے مقابلے میں ہیروئن کے پیسے کم کیوں؟ پرینکا چوپڑہ کا خصوصی انٹرویو

،ویڈیو کیپشنپرینکا چوپڑہ کا بی بی سی کو خصوصی انٹرویو

پرینکا چوپڑہ کا شمار بالی ووڈ کی ایسی اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو نہ صرف بالی ووڈ جب کہ ہالی ووڈ میں بھی مقبول ہیں۔ لیکن پیسوں کے بارے میں پرینکا کو ایک شکایت ہے اور وہ یہ کہ ہیرو کے مقابلے میں ہیروئن کو پیسے کم کیوں ملتے ہیں۔