بالی وڈ راؤنڈ اپ: سلمان اور شاہ رخ کی دوستی کا بندھن

،آڈیو کیپشنبالی وڈ راؤنڈ اپ: سلمان اور شاہ رخ کی دوستی کاج بندھن

بالی وڈ راؤنڈ اپ میں اس ہفتے سنیے سلمان خان اور شاہ رخ خان کی دوستی کا بندھن، ادیتہ رائے کپور ایک ہٹ فلم کیوں چاہتے ہیں اور شاہ رخ خان کو ملا کون کا ایوارڈ؟