چین میں جانوروں پر بننے والی ڈاکومنٹری 'مسٹری منکیز آف شنگریلا' نے زبردست کامیابی حاصل کی

،ویڈیو کیپشنچین کا وہ حصہ جو خود چینیوں کی آنکھوں سے بھی اوجھل تھا

چین میں جانوروں پر بننے والی ڈاکومنٹری 'مسٹری منکیز آف شنگریلا' نے باکس آفس پر زبردست کامیابی حاصل کی اور اسے ایمی ایوراڈ کے لیے بھی نامزد کیا گیا