آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’رباب دراصل روح کا باب ہے‘
پاکستان اور افغانستان میں میوزک کا شنہشاہ کہلانے والے ساز رباب کو عام طور پر ایک مشکل فن سمجھا جاتا ہے۔ تاہم موجودہ حالات میں پاپ موسیقی کے بڑھتے ہوئے اثر کے باوجود رباب جیسے ساز کی اہمیت کم نہیں ہوئی۔ خیبر پختونخوا میں رباب کے نوجوان استاد گلاب خیل آفریدی کی گفت گو