بالی وڈ راؤنڈ اپ: سلمان کس سے دوستی کریں گے؟

،آڈیو کیپشنرئیس میں سنی لیونی کا آئیٹم نمبر

بالی وڈ کے ہیرو سلمان خان کس سے دوستی کے خواہش مند ہیں اور بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ کی فلم رئیس کا ٹریلر جاری ہو گیا ہے، فلم میں 80 کی دہائی کے مشہور گانے کے ری میکس کو سنی لیونی پر فلمایا گیا ہے۔ سنیے بالی وڈ روانڈ اپ نصرت جہاں سے